سوال (4338)

قربانی کے جانور کے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جب تک اس جانور کی قربانی نہیں کرتے ہیں، آپ کو اختیار ہے، آپ اس جانور پر سواری کر سکتے ہیں، دودھ نکال سکتے ہیں، اون یا بال بھی اتار سکتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ