سوال (1728)
کیا قربانی کے جانور کے تھنوں میں کمی بیشی عیب شمار ہوگا ؟
جواب
یہ عیب شمار نہیں ہوگا ، بعض علماء نے مجمع الزوائد کی روایت کی بنا پر عیب کہا ہے ، لیکن ایسا عیب نہیں ہے جو قربانی میں مانع اور رکاوٹ ہو ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ