سوال (1746)
قربانی کے جانور کی کون کون سی چیز (حرام ہیں)نہیں کھا سکتے ہیں ؟
جواب
چار رگیں کٹنے کے بعد خون سارا نکل جانے اور گندگی کے علاوہ سب حلال ہے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ