سوال (3969)

عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانور کے ساتھ انسان عقیقے کے جانور بھی کر سکتا ہے؟

جواب

جی قربانی کا الگ عقیقہ کا الگ جانور ذبح کر سکتا ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ

سائل: عقیقے کا جانور کونسا ہونا چاہیے؟
جواب: عقیقے میں چھوٹا جانور ہو، جیسا کہ بکری، مینڈھا، دنبہ، چھترا یا بھیڑ وغیرہ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ