سوال (1833)

قربانی کو ذبح کرتے ہوئے کونسی دعا مسنون ہے ؟

جواب

قربانی کا جانور ذبح کرنے کی دعا مندرجہ ذیل ہے۔

“إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ. اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا مِنْكَ وَلَكَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَأُمَّتِهِ ، بسم الله والله أكبر”
[سنن الدارمي : 1989، مسند أحمد : 15022]

نوٹ: دعا میں مذکور الفاظ ( عن محمد و امتہ ) کی بجائے اپنا اور اہل و عیال کا نام لیں، یا جس کی طرف سے قربانی کرنی ہے ، اس کا نام لیں۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ