سوال (4691)

قربانی کے اونٹ میں دس حصے اور گائے میں سات حصے ہیں، کیا ان میں اس سے کم بھی شریک ہو سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں، سات یا دس حصے زیادہ سے زیادہ ہیں، کم کی کوئی حد نہیں۔ ایک بھی کر سکتا ہے، دو بھی تین بھی… إلخ.

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ