سوال (4692)

کیا قربانی سے پہلے ٹوٹا ہوا ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں، کاٹ سکتے ہیں۔

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ