سوال (4513)

ایک بھائی کو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنے کو اور رفع الیدین کرنے کو کہا ہے تو وہ کہتا ہے میری ایک شرط ہے کہ اگر اس وجہ سے میری نماز میں کوئی کمی اس کا وبال آپ پر ہوگا کیا اس کی شرط مانی جا سکتی ہے؟

جواب

پہلے آپ اس کو حکمت اور احسن طریقے سے دلائل پیش کریں اور دلائل و براہین کی روشنی میں کہیں کہ ہمیں قبول ہے۔

والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ