سوال (4879)

راحِم اور رحْمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

دونوں جائز ہیں۔ ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ