سوال        6912

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! رحماء نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
الرحمہ، الرحماء، ارحم نام رکھا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ