سوال (3303)
شیخ صاحب میرا سوال یہ ہے کہ خاوندنے ایک طلاق دی ہے، اب بیگم کی عدت شروع ہوگئی ہے، وہ عدت میں ہے تو خاوند نے طلاق کی بعد رجوع نہیں کیا ہے، اب رجوع کے بغیر کیسے وہ طلاق پر طلاق دے سکتا ہے؟
جواب
ایک حیض کے بعد دوسری طلاق دے سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




