سوال (901)
رکعات وتر صحیح تعداد کیا ہے ؟
جواب
وتر کی کم سے کم رکعت ایک ہے ، صحیح البخاری اور صحیح مسلم سے ثابت ہے ، تین ، پانچ ، سات اور نو کا بھی ذکر ملتا ہے ، جیسے سہولت ہو ویسے کرلیا جائے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ