سوال (3785)
رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد سورت الفتح کی تلاوت کرنا کیا یہ درست عمل ہے؟
جواب
سورت فتح کی تلاوت کا رمضان کے چاند نظر آنے سے کوئی شرعی نسبت نہیں ہے، نہ ایسا کتاب وسنت سے ثابت ہے۔
فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ