سوال (3805)
کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنے کا زیادہ اجر ملتا ہے؟
جواب
پورے رمضان کے مہینے کو فضیلت حاصل ہے، جب دیگر نیکیاں بڑھ جاتی ہیں تو صدقے کا اجر بھی بڑھ جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ