سوال (4116)

رمضان میں شہباز شریف سکیم کی طرف لوگوں کو رمضان پیکج کے نام پر پیسے ملتے ہیں؟ وہ لینا کیسا ہے؟

جواب

اس میں دو چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
(1) : یہ پیسہ سود کا نہ ہو۔
(2) : اگر حکومت مستحق لوگوں کو دے رہی ہے تو جو لوگ مستحق ہیں، وہ لے لیں، جو مستحق نہیں ہیں، وہ چھوڑ دیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ