سوال (3769)

کیا رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم کا طاعون سے پناہ مانگنا صحیح سند سے ثابت ہے؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے طاعون سے پناہ مانگنا ثابت نہیں ہے، البتہ عمومی بیماریوں سے پناہ مانگی گئی ہے، اس میں طاعون بھی آ جاتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ