سوال (5736)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شق صدر کتنی مرتبہ ہوا دلائل سے واضح فرمائیں؟

جواب

شق صدر کے حوالے سے چار تک کی بحث ہے، کہ چار مرتبہ ایسا ہوا تھا، ہماری معلومات کے مطابق تین بار ہوا ہے، تین کے قول کو راجح قرار دیتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ