سوال (2433)

ان کپ وغیرہ میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے، جن میں تصاویر ہوتی ہیں۔

جواب

چائے یا کھانا پینا تو حرام نہیں ہے، لیکن یہ تصویر کا غیر ضروری استعمال ہے، کیونکہ جو علمائے کرام تصویر کی اجازت دیتے بھی ہیں وہ کسی نہ کسی مصلحت یا ضرورت کے تحت دیتے ہیں۔

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ