سوال (2538)
چند روز قبل بعض کسانوں نے گندم کو اسٹاک کر لیا تھا، کیونکہ حکومت کی جانب سے گندم کا کافی کم ریٹ مقرر کیا گیا تھا، جبکہ کسان کی محنت اور پیسہ زیادہ صرف ہوا تھا، کیا مذکورہ صورت احتکار میں شامل ہے؟
جواب
یہ احتکار اور ذخیرہ اندوزی نہیں ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ