سوال (3676)

فاطمہ زینب کا رضاعی والدہ ہے، اب زینب کے بیٹے کا فاطمہ کی بیٹی سے رشتہ جائز ہے؟

جواب

فاطمہ کی بیٹی، زینب کی رضاعی بہن ہے، اور اس کی اولاد کے لیے وہ رضاعی خالہ ہے جس سے شادی نہیں ہو سکتی ہے۔

واللہ أعلم۔

فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ