سوال (4170)

کیا رہائشی پلاٹ میں بہن کا حصہ ہے جبکہ مکان کی مکمل تعمیر بھائیوں نے اپنے پیسے سے کی ہے۔

جواب

سب سے پہلے یہ فیصلا کرنا ضروری ہے کہ پلاٹ والد کا تھا اور اس کی تعمیر پر بھائیوں نے پیسہ لگایا ہے یا تعمیر پر بھی والد کا کچھ نہ کچھ حصہ تھا، جب یہ بات واضح ہو جائے کہ والد کی جائیداد یہ ہے تو اس میں سے بہنوں کا حصہ ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ