سوال (4854)

ریشمی جائے نماز پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

جواب

نماز کسی بھی پاک کپڑے میں ادا کی جا سکتی ہے، ریشمی یا غیر ریشمی شرط نہیں ہے، سادے کپڑے کی ترغیب دی گئی ہے، باقی کوئی بھی کپڑا ہو حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ