سوال 6651
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی بائکیا رائڈر پٹاخے وغیرہ سپلائی کرتا ہے اس کو پارسل ملا اور پارسل مطلوبہ بندے کے حوالے کر دیا۔ اب جو رقم اُسے مل رہی ہے۔ کیا وہ رائڈر کے لیے ٹھیک ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اتفاق سے ایسا ہو گیا ہے تو استعمال کر لیں، استغفار زیادہ کریں۔ قصداً و ارادتاً جانتے ہوئے ایسا کام نہ کریں۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ




