سوال (6210)

یہ جو رشتے کرواے جاتے ہیں رشتہ سنٹر کھول لینا شرعی طور پر اس کی کیا حیثیت ہے؟

جواب

یہ ایک دینی معاملہ ہے، اس کو ایسے بھی لے کر چل سکتے ہیں، فیس لے کر بھی چل سکتے ہیں، بس یہ بہت بڑی امانت کا معاملہ ہے، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ