سوال (4254)

رشتہ داری نبھانے کی غرض سے کسی ایسی تقریب میں، جہاں مکس گیدرنگ مخلوط اجتماع ہو، شرکت کرنا جائز ہے؟ اور کیا وہاں کھانا کھا سکتے ہیں؟

جواب

غیر شرعی کام کی وجہ سے عدم شرکت پر انہیں سمجھا بھی دیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ