سوال (6158)
رشوت کی تعریف کیا ہے؟
جواب
ابطال حق یا احقاق باطل کے لیے جو کچھ خرچ ہوتا ہے، وہ رشوت ہے، خواہ وہ عہدہ ہو، ڈگری ہو یا کوئی چیز ہو یا کسی کا مال کھانا ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ