سوال (3800)

وہ کونسے چیزیں ہیں جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

کچھ چیزیں مندرجہ ذیل دی جاتی ہے جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
(1) : قصداً کھانا اور پینا
(2) : بیوی سے ملنا
(3) : کسی اور ذریعے سے اس بات کی تسکین جس سے غسل واجب ہو جائے۔
(4) : جان بوجھ کر قی کرنے سے

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ