سوال (4100)

ایک شخص روزہ نہیں رکہتا ہے تو کیا وہ خود اپنی طرف سے یا اس کے اہل اس کا صدقۃ الفطر ادا کریں گے۔

جواب

روزہ نہیں رکھتا تو اس کو تنبیہ کریں، باقی صدقہ الفطر دیا جائے گا، یہ تو کافروں کی روش ہو جائے گی، اگر بے مقصد روزہ چھوڑ رہا ہے، اس لیے سخت تنبیہ کریں کہ روزے رکھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ