سوال (272)

ایک بندہ روزانہ ڈیوٹی پر جاتا ہے اور اس کا سفر تقریباً 50 کلو میٹر ہے تو اس کی ڈیوٹی کے دوران جو نمازیں آئیں گی کیا وہ پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟

جواب:

جی اگر شہر کی حدود سے نکل کر پچاس کلو میٹر دور سفر پر جاتا ہے تو حدودِ شہر سے تجاوز کرتے ہی قصر شروع کرسکتا ہے۔ اگرچہ روزانہ کا سفر ہو۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ