سوال (3783)

فدیہ میں گندم ہی دینی ہوتی ہے یا گندم کا آٹا بھی دے سکتے ہیں؟

جواب

طعام کا ذکر ہے خواہ آپ گندم، آٹا اور چاول دیں یا اس کے مساوی رقم دے دیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ