سوال        6881

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال ہے کہ اگر روزے کی حالت میں بغیر دخول کے انزال ہو جائے تو کفارہ واجب ہوتا ہے کہ نہیں؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انزال کی صورت میں اس دن کے روزے کی قضائی ہوگی کفارہ لازم نہیں ہے۔
واللّٰہ أعلم۔

فضیلۃ العالم عثمان زید حفظہ اللہ