سوال (3960)

موبائل زیادہ استعمال سے آنکھیں درد کرتی ہے؟ کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں شہد ڈال سکتے ہیں؟

جواب

موبائل کا استعمال کم کردیں، آنکھ میں بطور علاج کے دوا ڈالی جا سکتی ہے، شہد بھی ایک دوا کا کام کرتا ہے، اگر حلق میں ذائقہ محسوس ہو تو اس کو تھوکنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ