سوال (3952)
روزے کی حالت میں شدید درد کی وجہ سے درد کا انجیکشن لگوانا کیسا ہے؟
جواب
انجکشن لگانے سے روزہ ختم ہوجاتا ہے اس روزے کی قضا دی جائے۔
غذا، دوا اور درد کش کی تفریق محض تکلف ہے۔
یہی موقف درست و احوط ہے۔
فضیلۃ العالم امان اللہ عاصم حفظہ اللہ