سوال (4118)
ایک آدمی ہے کہ جو روزے کی حالت میں ہے اور بیداری کی حالت میں اس کا ڈسچارج ہو جاتا ہے، بغیر ذَكر کو ہاتھ لگائے، بس کچھ خیالات ذہن میں چل رہے تھے، ارادہ بالکل ایسا کچھ کرنے کا بھی نہیں تھا، بس سوچتے سوچتے ڈسچارج ہو گیا، کیا اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا؟ علماء و مشائخ رہنمائی فرمائیں۔
جواب
ایسی صورت میں روزہ فاسد نہیں ہو گا۔
فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ