سوال (3983)

کیا ڈرپ اور ٹیکہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور ان کی کیا علت ہے؟

جواب

ڈرپ سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور ہر وہ انجیکشن جو مغذی ہو یا مقوی ہو، وہ بھی مفطّر ہے۔

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ