سوال (948)
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنا کیسا ہے ؟
جواب
جائز ہے
فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ
ابن العثیمین کہتے ہیں کچھ ایسے مادے ہوتے ہیں کہ جو زبردستی معدہ تک پہنچ جاتے ہیں ، بہتر ہے کہ زورہ کے بعد استعمال کریں۔ بعض علماء جواز کے قائل ہیں یا مسواک کا استعمال روزہ میں کریں ۔ واللہ اعلم۔
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ