سوال (1814)

رات کو آج نو ذی الحجہ کے روزہ کی نیت کر کے سوئے تھے لیکن صبح آنکھ نہیں کھلی ، کیا سحری کھائے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

جی اگر صبح صادق کے بعد کچھ کھایا پیا نہیں ہے تو روزہ ہو جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی بالکل رکھ سکتے ہیں ، ضرور رکھیں اور پورا کریں ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔

فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ