سوال (3851)
ایک بندے کا سوال ہے کہ اسے بواسیر ہے، روزے کی حالت میں وہ بڑے پیشاب کی جگہ مین اندر ٹیوب زخموں والی استعمال کر سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں دوا استعمال کر سکتا ہے، کیونکہ بظاہر معدے تک پہنچنے کا کوئی راستہ نہیں، وہ زخم تک ہی محدود رہتی ہے، اگر ایسے ہی ہے تو ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ