سوال (1080)

کیا روزے میں مسواک کر سکتے ہیں۔

جواب

روزے کی حالت میں مسواک کر سکتے ہیں بلکہ سنت ہے۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ