سوال (3944)
ایک سٹوڈنٹ کا سوال تھا صفائی نصف ایمان ہے، اللہ تعالیٰ کو روزے دار کی منہ کی خوشبو پسند ہے؟ اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب
یہ بو گندگی کی نہیں ہے اللہ کے حکم کے مطابق بھوک برداشت کرنے سے بھوک کی وجہ سے جو بو آتی ہے یہ اس کا تذکرہ ہے۔
فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ