سوال (5880)

رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت عدت کہاں گزارے گی؟ اور شوہر کا انتقال بھی دلہن کے گھر ہوا ہے۔

جواب

عورت اپنی عدت میکہ میں گزارے گی۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ