سوال (3452)
ایک شخص جس کا نکاح ہو چکا ہے لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی، رخصتی سے قبل ہی دونوں کا فون پہ جھگڑا ہوا اور مرد نے ایک بار طلاق لکھ دیا ہے تو کیا یہ ایک طلاق واقع ہو چکی ہے.
جواب
جی ہاں طلاق ہو گئی ہے۔ رخصتی کا ہونا یا نا ہونا یہ کوئی شرط نہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ