سوال (2894)
کیا رکوع سے کھڑے ہوتے ہوئے تکبیر کہنا بھی ثابت ہے؟
جواب
جی، وہ تکبیر نہیں کہے گا، رکوع سے اٹھتے وقت تکبیر ثابت نہیں۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ