سوال (6487)

سال کی شروعات میں جو دعا پڑھنے کو بتائی جاتی ہے وہ مکمل ترجمہ کے ساتھ بھیج دیں، اور یہ بھی واضح فرمائیں کہ یہ دعا صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے؟

جواب

“اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَجوار مِنَ الشَّيْطَانِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ”

یہ دعا ہے، اس کو اہل علم نے قبول بھی کیا ہے، اور صحیح بھی کہا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ