سوال (5479)

میاں بیوی اور بیوی کی ماں (ساس) عمرہ پر جارہے ہیں، ان کے ساتھ آدمی کی سالی جا سکتی ہے؟

جواب

سالی نہیں جا سکتی ہے، کیونکہ اس کا محرم مرد اس کے ساتھ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ