سوال (5159)

اس واقعہ کی تحقیق و تخریج مطلوب ہے، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا لشکر سمیت دجلہ عبور کرنے کا قصہ ثابت ہے؟

جواب

یہ ثابت نہیں ہے۔
دیکھیے۔ مشہور واقعات کی حقیقت۔ عبدالرحمن الفوزی

فضیلۃ الباحث حنظلہ حفظہ اللہ