سوال (3956)
صدقۃ الفطر میں گندم کا سرکاری ریٹ لیا جائے گا یا ہر گاوں اور علاقے کا ریٹ لیا جائے گا؟ ہر شہر اور ہر محلے کا جو اپنا اپنا ریٹ ہوتا ہے؟
جواب
جب ہم لیتے ہیں تو علاقے کے ریٹ کا اعتبار کرتے ہیں، یہاں دینے کی باری آئی ہے تو سرکاری ریٹ یاد آگیا ہے، یہاں بھی علاقے کے ریٹ کا اعتبار ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ