سوال (6307)

صدقہ جس کے اوپر کیا جائے، وہ بیچ دے تو خریدنے والے پر تو کوئی گناہ ہے؟

جواب

جس کو صدقہ دیا گیا ہے، وہ اس کو بیچ دے، ہبہ کرے، اس کی مرضی ہے، لیکن جس نے صدقہ دیا ہے، اس کے لیے خریدنا جائز نہیں ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ