سوال (1329)

ایک شخص کسی دوسرے کو وکیل بنا کر کچھ رقم دیتا ہے کہ میری طرف سے صدقہ کر دیں ، وکیل سے وہ رقم چوری ہو جائے تو کیا اس کے ذمہ واجب الاداء ہے ؟

جواب

وکیل کے ذمے واجب الاداء نہیں ہے ، بلکہ اس چور کے ذمے واجب الاداء ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ