سوال (6409)

صفا مروہ کی سعی کے لیے وضو شرط ہے؟

جواب

طواف اور سعی کے لیے وضوء شرط نہیں ہے، وضوء کا ہونا مستحب اور اولی ہے، لیکن شرط نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ